7 Mar 2015

Filled Under: , ,

Amazing facts about 4 in islam

Aslamualikum


اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکا تہ دوستوں
کیا آپ جانتے ہیں حیرت انگیز معلومات اردو میں اللہ کا حروف 4 ہیں
محمد کا حروف4 ہیں
رسول کا حروف 4 ہیں
کتاب کا حروف 4 ہیں
قرآن کا حروف 4 ہیں
مسجد کا حروف 4 ہیں
کلمہ کا حروف 4 ہیں
نماز کا حروف 4 ہیں
روزہ کا حروف 4 ہیں
زکوٰۃ کا حروف 4 ہیں
سورج کا حروف 4 ہیں
چاند کا حروف 4 ہیں
جہاد کا حروف 4 ہیں
زمین کا حروف 4 ہیں
نکاح کا حروف 4 ہیں
طلاق کا حروف 4 ہیں
دنیا کا حروف 4 ہیں
آخرت کا حروف 4 ہیں
دہشت کا حروف 4 ہیں
جہنم کا حروف 4 ہیں
محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے دوست 4 ہیں
بڑے فرشتے 4 ہیں
خلفائے راشدین 4 ہیں
آسما نی کتا بیں 4 ہیں

0 comments:

Post a Comment